صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5834
«مثل الذي يتصدق ثم يرجع في صدقته كمثل الكلب يقيء ثم يعود في قيئه فيأكله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص صدقہ دے کر پھر اسے واپس لے لیتا ہے اس کی مثال اس کتے جیسی ہے جو قے کرے پھر اپنی قے کی طرف لوٹ کر اسے کھا لے۔“