صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5833
«مثل القلب مثل الريشة تقلبها الرياح بفلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دل کی مثال اس پر کی جیسی ہے جسے ہوائیں کھلے میدان میں الٹتی پلٹتی رہتی ہیں۔“