صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5829
«مثل الجليس الصالح والجليس السوء كمثل صاحب المسك وكير الحداد لا يعدمك من صاحب المسك إما أن تشتريه أو تجد ريحه وكير الحداد يحرق بيتك أو ثوبك أو تجد منه ريحا خبيثة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال مشک بیچنے والے اور لوہار کی بھٹی جیسی ہے، مشک بیچنے والے سے تمہیں کچھ نہ کچھ ضرور ملے گا، یا تم اسے خرید لو گے یا کم از کم اس کی خوشبو تمہیں پہنچے گی، اور لوہار کی بھٹی یا تو تمہارا گھر یا کپڑا جلا دے گی، یا تمہیں اس سے بدبو ضرور پہنچے گی۔“