صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5830
«مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار عذب على باب أحدكم يغتسل فيه كل يوم خمس مرات فما يبقي ذلك من الدنس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانچوں نمازوں کی مثال اس میٹھے بہتے دریا جیسی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر ہو، اور وہ اس میں روزانہ پانچ مرتبہ نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کوئی میل باقی رہ جائے گا؟“