حدیث نمبر: 5828
«مثل الجليس الصالح كمثل العطار إن لم يعطك من عطره أصابك من ريحه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیک ساتھی کی مثال عطر فروش جیسی ہے، اگر وہ تمہیں اپنے عطر میں سے کچھ نہ بھی دے تو تمہیں اس کی خوشبو ضرور پہنچے گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5828
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن أنس. الترغيب ٤/٥٧.