صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5821
«ما ينبغي لنبي أن يقول: إني خير من يونس بن متى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی نبی کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“