صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 579
«إذا رميت الصيد فأدركته بعد ثلاث ليال وسهمك فيه فكله ما لم ينتن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم شکار پر تیر چلاؤ اور اسے تین راتوں کے بعد اس حال میں پاؤ کہ تمہارا تیر اس میں موجود ہو، تو اسے کھا لو، بشرطیکہ اس میں بدبو پیدا نہ ہو گئی ہو۔“