صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 578
«إذا رمى أحدكم جمرة العقبة فقد حل له كل شيء إلا النساء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص جمرہ عقبہ (بڑے شیطان) کو کنکریاں مار لے، تو اس کے لیے عورتوں (کے ساتھ جسمانی تعلق) کے سوا (احرام کی پابندی والی) ہر چیز حلال ہو جاتی ہے۔“