صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 577
«إذا ركعت فضع كفيك على ركبتيك حتى تطمئن وإذا سجدت فأمكن جبهتك من الأرض حتى تجد حجم الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم رکوع کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیاں اپنے گھٹنوں پر رکھو یہاں تک کہ تم (رکوع کی حالت میں) پرسکون ہو جاؤ، اور جب تم سجدہ کرو تو اپنی پیشانی کو زمین پر اچھی طرح جماؤ یہاں تک کہ تمہیں زمین کی سختی محسوس ہو۔“