حدیث نمبر: 5775
«ما من مسلمين التقيا بأسيافهما إلا كان القاتل والمقتول في النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر آپس میں مقابلے پر آئیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں جائیں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5775
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أنس. غاية المرام ٤٤٥.