حدیث نمبر: 5774
«ما من مسلم ينفق من كل مال له زوجين في سبيل الله إلا استقبلته حجبة الجنة كلهم يدعوه إلى ما عنده»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان اپنے ہر مال میں سے دو دو (جوڑے) اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو جنت کے سب دربان اس کا استقبال کریں گے، ہر ایک اسے اپنی طرف بلائے گا کہ وہ اسی دروازے سے آئے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5774
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن حب ك] عن أبي ذر. المشكاة ١٩٢٤.