صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5771
" ما من مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفعوا فيه "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان مر جائے اور اس کے جنازے پر ایسے چالیس آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں تو وہ اس کے حق میں شفاعت کرتے ہیں۔“