صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5770
«ما من مسلم يلبي إلا لبى ما عن يمينه وشماله من حجر أو شجر أو مدر حتى تنقطع الأرض من هاهنا وهاهنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان تلبیہ پکارے تو اس کے دائیں بائیں جو پتھر، درخت یا مٹی کا ڈھیلا ہو وہ بھی اس کے ساتھ تلبیہ پکارتا ہے، یہاں تک کہ زمین اِدھر اُدھر سے ختم ہو جاتی ہے۔“