صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5772
«ما من مسلم يموت له ثلاثة من الولد ما لم يبلغوا الحنث إلا تلقوه من أبواب الجنة الثمانية من أيها شاء دخل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس مسلمان کے تین بچے فوت ہو جائیں جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچے ہوں تو وہ جنت کے آٹھوں دروازوں پر اس کا استقبال کریں گے، وہ جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔“