حدیث نمبر: 576
«إذا ركبتم هذه البهائم العجم فانجوا عليها فإذا كانت سنة فانجوا وعليكم بالدلجة فإنما يطويها الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم ان بے زبان جانوروں پر سوار ہو تو انہیں مناسب حالت میں رکھو، اور جب قحط سالی ہو تو ان پر تیزی سے سفر طے کرو، اور تم رات کے سفر کو لازم پکڑو کیونکہ اللہ تعالیٰ رات کے وقت زمین کی مسافت کو سمیٹ دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 576
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن عبد الله بن مغفل. الصحيحة ٦٨١.