صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5763
«ما من مسلم يصيبه أذى شوكة فما فوقها إلا حط الله له به سيئاته كما تحط الشجرة ورقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ اسی طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت اپنے پتے جھاڑ دیتا ہے۔“