صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5762
«ما من مسلم يصلي عليه أمة إلا شفعوا فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس مسلمان کی نماز جنازہ ایک پوری امت (بڑی جماعت) پڑھے تو وہ اس کے حق میں شفاعت کرتی ہے۔“