صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 575
«إذا رأيتني على مثل هذه الحالة - يعني البول - فلا تسلم علي فإنك إن فعلت ذلك لم أرد عليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم مجھے اس حالت میں—یعنی قضائے حاجت کرتے ہوئے—دیکھو تو مجھے سلام مت کرو، کیونکہ اگر تم نے ایسا کیا بھی تو میں تمہیں جواب نہیں دوں گا۔“