صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5759
«ما من مسلم يشهد له ثلاثة إلا وجبت له الجنة قيل واثنان؟ قال: واثنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس مسلمان کے حق میں تین آدمی گواہی دیں تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔ عرض کیا گیا: اور دو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اور دو (بھی کافی ہیں)۔“