صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5758
" ما من مسلم يشاك شوكة فما فوقها إلا كتبت له بها درجة، ومحيت عنه بها خطيئة "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اس کی وجہ سے اس کے لیے ایک درجہ لکھا جاتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“