حدیث نمبر: 5760
«ما من مسلم يشيب شيبة في الإسلام إلا كتب الله له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان اسلام کی حالت میں بال سفید کرے تو اللہ اس کی وجہ سے اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5760
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الترغيب ٣/١١٣: حب - عمر، أبي هريرة.