صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5757
«ما من مسلم يزرع زرعا أو يغرس غرسا فيأكل منه طير أو إنسان أو بهيمة إلا كانت له به صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان کوئی کھیتی بوئے یا کوئی پودا لگائے، پھر اس میں سے کوئی پرندہ، انسان یا جانور کھائے تو یہ اس کے لیے صدقہ بن جاتا ہے۔“