صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5751
"ما من كل الماء يكون الولد وإذا أراد الله خلق شيء لم يمنعه شيء "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر پانی سے بچہ پیدا نہیں ہوتا، اور جب اللہ کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ فرما لے تو کوئی چیز اسے روک نہیں سکتی۔“