صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5750
«ما من قوم يقومون من مجلس لا يذكرون الله تعالى فيه إلا قاموا عن مثل جيفة حمار وكان ذلك المجلس عليهم حسرة يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ کسی ایسی مجلس سے اٹھیں جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کیا ہو تو وہ گویا گدھے کی سڑی ہوئی لاش سے اٹھے ہیں، اور وہ مجلس قیامت کے دن ان کے لیے حسرت کا باعث ہوگی۔“