حدیث نمبر: 5749
«ما من قوم يعمل فيهم بالمعاصي هم أعز وأكثر ممن يعمله ثم لم يغيروه إلا عمهم الله تعالى منه بعقاب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی قوم ایسی نہیں جس میں گناہ کیے جائیں اور وہ گناہ کرنے والوں سے زیادہ باعزت اور زیادہ تعداد میں ہوں پھر وہ اسے نہ بدلیں مگر اللہ تعالیٰ انہیں اس کی وجہ سے عام عذاب میں مبتلا کر دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5749
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د هـ حب] عن جرير. المشكاة ٥١٤٢.