حدیث نمبر: 5748
«ما من قوم يذكرون الله إلا حفت بهم الملائكة وغشيتهم الرحمة ونزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی لوگ ایسے نہیں جو اللہ کا ذکر کرتے ہوں مگر فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور اللہ انہیں اپنے پاس یاد کرتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5748
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت هـ] عن أبي هريرة وأبي سعيد. م ٨/٧١ - أبي هريرة١.