صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5743
«ما من عبد يصرع صرعة من مرض إلا بعثه الله منها طاهرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو کسی بیماری میں مبتلا ہو کر گر پڑے مگر اللہ اسے اس سے پاک کر کے اٹھاتا ہے۔“