صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5744
«ما من عبد يصلي علي إلا صلت عليه الملائكة ما دام يصلي علي فليقل العبد من ذلك أو ليكثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو مجھ پر درود بھیجے مگر فرشتے اس پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا رہے، پس بندہ چاہے اسے کم کرے یا زیادہ۔“