صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5741
«ما من عبد يسجد لله سجدة إلا رفعه الله بها درجة وحط عنه بها خطيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو اللہ کے لیے ایک سجدہ کرے مگر اللہ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“