صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5739
«ما من عبد يرفع يديه........ يسأل الله مسألة إلا آتاه إياها ما لم يعجل يقول: قد سألت وسألت فلم أعط شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو اپنے ہاتھ اٹھائے اور اللہ سے کوئی چیز مانگے مگر اللہ اسے وہ عطا کر دیتا ہے، جب تک وہ جلد بازی نہ کرے یہ کہتے ہوئے کہ میں نے بہت مانگا مگر مجھے کچھ نہیں دیا گیا۔“