صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5738
«ما من عبد يذنب ذنبا فيتوضأ فيحسن الطهور ثم يقوم فيصلي ركعتين ثم يستغفر الله بذلك الذنب إلا غفر الله له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو کوئی گناہ کرے پھر وضو کرے اور اسے اچھی طرح مکمل کرے، پھر کھڑا ہو کر دو رکعتیں پڑھے، پھر اس گناہ کے لیے اللہ سے استغفار کرے مگر اللہ اسے بخش دیتا ہے۔“