صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5737
«ما من عبد مسلم يدعولأخيه بظهر الغيب إلا قال الملك: ولك بمثل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرے مگر فرشتہ کہتا ہے: تجھے بھی اسی جیسا اجر ملے۔“