صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5736
«ما من عبد مسلم توضأ فأسبغ الوضوء ثم صلى لله في كل يوم ثنتي عشرة ركعة تطوعا غير فريضة إلا بنى الله له بيتا في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو وضو کرے اور اسے مکمل کرے، پھر ہر روز اللہ کے لیے فرض کے علاوہ بارہ رکعتیں نفلی نماز پڑھے مگر اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔“