صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5734
«ما من عبد كانت له نية في أداء دينه إلا كان له من الله عون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جس کی نیت اپنا قرض ادا کرنے کی ہو مگر اللہ کی طرف سے اس کی مدد ہوتی ہے۔“