صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5732
«ما من عبد إلا وله صيت في السماء فإن كان صيته في السماء حسنا وضع في الأرض وإن كان صيته في السماء سيئا وضع في الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں مگر آسمان میں اس کی ایک شہرت ہوتی ہے، پس اگر آسمان میں اس کی شہرت اچھی ہو تو وہ زمین میں بھی رکھ دی جاتی ہے، اور اگر آسمان میں اس کی شہرت بری ہو تو وہ بھی زمین میں رکھ دی جاتی ہے۔“