صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5731
«ما من عام إلا والذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی سال ایسا نہیں مگر اس کے بعد والا سال اس سے بدتر ہوگا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے ملو گے۔“