صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 572
«إذا رأيتم الهلال فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن أغمي عليكم فعدوا ثلاثين يوما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب تم (شوال کا) چاند دیکھو تو افطار کرو، پس اگر تم پر (چاند کے سامنے) بادل چھا جائیں تو تیس دنوں کی گنتی پوری کرو۔“