صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 571
«إذا رأيتم الهلال فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فاقدروا له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب تم (شوال کا) چاند دیکھو تو افطار کرو (یعنی عید مناؤ)، اور اگر (بادلوں کی وجہ سے) چاند تم پر چھپ جائے تو اس کا اندازہ کر لو (یعنی شعبان کے تیس دن پورے کر لو)۔“