صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 573
«إذا رأيتم من يبيع أو يبتاع في المسجد فقولوا: لا أربح الله تجارتك وإذا رأيتم من ينشد فيه ضالة فقولوا: لا رد الله عليك ضالتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی کو مسجد میں خرید و فروخت کرتے ہوئے دیکھو تو اس سے کہو: اللہ تمہاری تجارت میں نفع نہ دے، اور جب تم کسی کو مسجد میں اپنی گمشدہ چیز کا اعلان کرتے ہوئے دیکھو تو اس سے کہو: اللہ تمہاری گمشدہ چیز تمہیں واپس نہ دلائے۔“