صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5713
«ما من رجل يحفظ علما فكتمه إلا أتى يوم القيامة ملجما بلجام من نار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو کوئی علم جانتا ہو پھر اسے چھپائے مگر قیامت کے دن اسے آگ کی لگام ڈال کر لایا جائے گا۔“