صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5712
«ما من رجل يجرح في جسده جراحة فيتصدق بها إلا كفر الله عنه مثل ما تصدق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے جسم میں کوئی زخم لگے پھر وہ اس کے بدلے صدقہ کرے مگر اللہ اس سے اتنے ہی گناہ مٹا دیتا ہے جتنا اس نے صدقہ کیا۔“