صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5714
«ما من رجل يدعوبدعاء إلا استجيب له فإما أن يعجل له في الدنيا وإما أن يدخر له في الآخرة،........ ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم أو يستعجل يقول: دعوت ربي فما استجاب لي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو کوئی دعا کرے مگر اس کی دعا قبول کی جاتی ہے، یا تو اسے دنیا میں جلد دے دیا جاتا ہے یا آخرت کے لیے محفوظ کر دیا جاتا ہے، جب تک وہ گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے یا جلد بازی نہ کرے یہ کہتے ہوئے کہ میں نے اپنے رب سے دعا کی مگر اس نے میری دعا قبول نہیں کی۔“