حدیث نمبر: 5707
«ما من رجل له مال لا يؤدي حق ماله إلا جعل له طوقا في عنقه وهو شجاع أقرع وهو يفر منه وهو يتبعه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے پاس مال ہو اور وہ اس کے مال کا حق ادا نہ کرے مگر اس کے لیے اس کے گلے میں ایک طوق بنایا جائے گا، وہ ایک گنجا سانپ ہوگا، وہ اس سے بھاگے گا اور وہ سانپ اس کا پیچھا کرے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5707
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب ٧٥٤.