صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5708
«ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفعهم الله فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں مرتا کہ اس کے جنازے پر چالیس ایسے آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں مگر اللہ ان کی سفارش اس کے حق میں قبول فرما لیتا ہے۔“