صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5706
«ما من راكب يخلو في مسيره بالله وذكره إلا كان ردفه ملك ولا يخلو بشعر ونحوه إلا كان ردفه شيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی سوار ایسا نہیں جو اپنے سفر میں تنہائی میں اللہ اور اس کے ذکر میں مشغول ہو مگر ایک فرشتہ اس کے پیچھے سوار ہو جاتا ہے، اور جو تنہائی میں شعر وغیرہ میں مشغول ہو مگر ایک شیطان اس کے پیچھے سوار ہو جاتا ہے۔“