صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5701
«ما من ثلاثة في قرية ولا بدولا تقام فيهم الصلاة إلا استحوذ عليهم الشيطان فعليكم بالجماعة فإنما يأكل الذئب القاصية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی گاؤں یا صحرا میں تین آدمی ایسے نہیں جن میں نماز باجماعت قائم نہ کی جائے مگر شیطان ان پر غالب آ جاتا ہے، پس تم جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ بھیڑیا صرف اسی بکری کو کھاتا ہے جو ریوڑ سے الگ ہوتی ہے۔“