صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5702
«ما من خارج خرج من بيته في طلب العلم إلا وضعت له الملائكة أجنحتها رضا بما يصنع حتى يرجع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی نکلنے والا ایسا نہیں جو علم حاصل کرنے کے لیے اپنے گھر سے نکلے مگر فرشتے اس کے کام سے خوش ہو کر اس کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں یہاں تک کہ وہ واپس آ جائے۔“