صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5700
«ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد فيستهل صارخا من مس الشيطان غير مريم وابنها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر شیطان اسے پیدائش کے وقت چھوتا ہے تو وہ شیطان کے چھونے سے چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے۔“