حدیث نمبر: 5689
«ما من امرئ يتوضأ فيحسن وضوءه ثم يصلي الصلاة إلا غفر له ما بينه وبين الصلاة الأخرى حتى يصليها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو وضو کرے اور اسے اچھی طرح مکمل کرے، پھر نماز پڑھے مگر اسے اس نماز اور اگلی نماز کے درمیان کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ اگلی نماز پڑھ لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5689
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن حب] عن عثمان. صحيح الترغيب ١٧٧: مالك، حم.