صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5688
«ما من امرئ مسلم ينقي لفرسه شعيرا ثم يعلقه عليه إلا كتب الله له بكل حبة حسنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جو اپنے گھوڑے کے لیے جو صاف کرے پھر اسے اس پر لٹکائے مگر اللہ اسے ہر دانے کے بدلے ایک نیکی لکھتا ہے۔“